فری کورسز
یہ دور جہاں حد سے زیادہ مہنگائی بڑھ چکی ہے
ایک تنخواہ میں گزارہ نہیں لوگ جلد از جلد سکلز سیکھ کر ڈالر کما رہے ہیں
وہیں اس معاشرے میں بہت زیادہ منجن فروش پیدا ہو چکے ہیں جن کو خود برائے نام کام آتا ہے اور وہ بچوں کو ہزاروں کء فیک سکرین شاٹ دکھا کر لالچ میں لا کر اپنے پیسے تو کما لیتے ہیں ہنر کے نام پر ان بچوں کے ساتھ وقت اور پیسے دونوں کا دھوکہ کرتے ہیں۔
ان تمام پلاسٹک کے گرو حضرات سے سوال کرنا چاہوں گا اگر آپ اتنے زیادہ قابل ہو تو خود فائیور اپ ورک فری لانسر (fiverr upwok freelancer) پر کام کر کے لاکھوں کیوں نہیں کما رہے بچوں کو لاکھوں کا لالچ دے کر کائن ماسٹر اور بے تکی چیزیں سکھا کر عقت برباد کیوں کر رہے ہو
آج کل بہت ںڑے کانٹینٹ رائٹر جو خود کو سیکرٹ ایجنسی کا بندہ کہتا اس سے سوال ہے اگر تیرے پاس اتنا ہی کانٹنٹ ہوتا تو خود یوٹیوب سے کروڑوں کما رہا ہوتا نا کے زبردستی بچوں سے سبکرائب کروا رہا ہوتا سر آپ ماسٹر ہیں اور خود کے ویوز 20 40 بمشکل
فائیو پر آپ نہیں جانے دیتے اڈوب فوٹو شاپ آپ نہیں سکھاتے یہ ماسٹر کس نے بنا دیا آپ کو ؟؟؟
میں تمام لوگوں سے عرض کرنا چاہوں گا ان فیسبکی ماسٹروں سے دور رہو ان جو خود آتا تو یہ 500 میں گرافک ایڈیٹنگ نا سکھاتے یہ لاکھوں کی سکل 100 میں کوئی دے تو لوچا ہے کچھ
یہ جو سستی ایڈیٹنگ کائن ماسٹر (kinemaster) کینوا(canva) اور کانٹینٹ کری ایشن سکھاتے ہیں یہ ایسی سکل ہیں جو آپ فیسںک گروپس میں پوسٹ کرتے ہو ترلے کرتے ہو 50 100 روپے کا کام ملتا ہے
خدارا ان منجن فروش چ۔۔۔۔ قسم کے ماسٹرز سے بچو خود سرچ کرنا سیکھو. وہ سکل سکھو جہان انٹرنیشنل مارکیٹ میں جا سکو نا کے 50 100 والے کام سیکھو ان چوروں سے
اگر آپ SEO سیکھنا چاہتے ہو فری آف کاسٹ
Wcube چینل سے سیکھو
اگر آپ wordpress سیکھ کر لاکھو کمانا چاہتے ہو تو بھی یہی چینل بہترین ہے
اگر آپ digital marketing سیکھنا چاہتے ہو
Hisham sarwar
کا چینل دیکھو
اگر content writing or affiliate marketing سیکھنا چاہتے ہو
Ismail blogger
اس چینل پی فری سیکھو
اگر ویڈیو اور گرافک ڈیزائننگ سیکھنا چاہتے ہو جس کو سیکھ کر آپ انٹرنیشنل مارکیٹ میں لاکھو کما سکتے ہو تو
Gfxmentor
کے چینل سے فری سیکھو اور اپنے فیسںبکی ماسٹر سے کمپئر کرنا آپکو ماسٹر کی چوری نظر آجائے گی
اگر آپ python java css c++ سیکھ کر کروڑوں کمانا چاہتے ہیں تو
Coding with harry
اس چینل سے سیکھو
اگر social media marketing سیکھنا چاہتے ہو
Hisham sarwar s sekho
اگر کاپی رائٹنگ سیکھنا چاہتے ہو
Usman kahawar khan
کے چینل سے فری سیکھو
باقی اگر کوئی سکل رہ گئی ہو کا پھر کوئی بھی آپ کورس لینا چاہتے ہیں تو مجھے سے فری میں لے سکتے ہیں خدادا ان چوروں سے بچوں اپنا پیسہ برباد نا کرو یوٹیوب پر ان سے اچھے استاد موجود ہیں ان کو اتنا ہی اگر کام آتا فائیو اپورک پہ ہوتے نا کے 100 200 فیس لے کر عوام کو الو بنا رہے ہوتے
Comments
Post a Comment